- قیامت کی نشانیوں میں کس بڑی جنگ کا ذکر ہے؟
- کیا قیامت سے پہلے لڑی جانے والی جنگ میں جدید ہتھیار استعمال ہوں گے؟
- کیا کسی جنگ میں مسلمانوں کا عیسائیوں کے ساتھ اتحاد ممکن ہے؟
اسی سے متعلقہ
اللہ تعالیٰ کا عدل و انصاف اور انسان
اللہ تعالیٰ کا عدل و انصاف اور انسان
تعویذ گنڈوں کی حقیقت
نفع و نقصان کا مالک صرف الله رب اللعالمین ہے۔ نظرِ بد، نقصان، دشمنی یا بیماری سے حفاظت کے لئے کوئی...
قرآنی تعویذ اور شیطانی تعویذ
کسی مسلمان کے لئے جائز نہیں کہ وہ الله تعالیٰ کے سوا کسی اور سے حفاظت اور شفا کے لئے استعانت طلب...
قیامت کی چھوٹی اور بڑی نشانیاں
قیامت کے دن کو “الساعة” کیوں کہا گیا ہے؟ “قیامت بہت قریب ہے” سے کیا مراد...
جھاڑ پھونک اور دَم سے علاج؟
رقیہ یا دم کی کتنی قسمیں ہیں؟ کون سا دم یا رقیہ غیرشرعی اور ناجائز ہے؟ دم کرنے کے لئے قبرستان جانا...
کیا حالیہ زلزلہ یہودی سازش ہے؟!!
کیا ہارپ ٹیکنالوجی سے پہلے زلزلے نہیں آتے تھے؟ ہر مصیبت اور پریشانی کو یہود و نصاریٰ کی سازش سے ہی...
مصنف/ مقرر کے بارے میں
الشیخ عثمان صفدر حفظہ اللہ
آپ کراچی کے معروف دینی ادارہ المعہد السلفی سے علوم اسلامی کی تعلیم حاصل کی اورالشھادۃ العالیہ کی سند حاصل کی، جامعہ اسلامیہ مدینہ منورہ میں گریجویشن کیا، نیز اسلامک بینکنگ اور فنانس میں جامعہ کراچی سے پی ایچ ڈی جاری ہے۔ اب دعوت کی نشر و اشاعت کے حوالےسے سرگرم عمل ہیں اور المدینہ اسلامک ریسرچ سینٹر کراچی کے مدیر ، الھجرہ آن لائن انسٹیٹیوٹ کے مدیر ہیں ، البروج انسٹیٹیوٹ کراچی میں مدرس کی حیثیت سے فرائض سرانجام دے رہے ہیں۔