عذابِ قبر بر حق ہے وہ کونسے گناہ ہیں کہ جو عذابِ قبر کا باعث بنتے ہیں؟ کیا قبر پر کوئی پودا لگانے سے عذابِ قبر میں کمی واقع ہوتی ہے؟ وہ کونسے گناہ تھے کہ جن کی وجہ سے دو لوگوں کو قبر کا عذاب ہو رہا تھا؟