
انسان گناہوں اور غلطیوں کا پتلا ہے ، اس سے بھی غلطی ہوجاتی ہے اور خود اس پر اصرار کرتا رہے اور دوسروں کی اصلاح کرتا رہے یہ روش قابل مذمت اور یہودیوںکی بری عادات میں سے ہے جبکہ اسے سب سے پہلے اپنی اصلاح کی فکر کرنی چاہیے پھر اسے دوسروں کی بھی اصلاح کی فکر کرنی چاہیے اسی اہم موضوع پر یہ خطاب مشتمل ہے۔