- پیارے نبی کریم ﷺ کو کس طرح آزمایا گیا؟ اللہ کی قربت کا کیا معنی ہے؟
- ایوب علیہ السلام کتنے عرصے بیماری میں مبتلا رہے؟
- بیماری کو دیکھ کر ان کے بھائی نے کیا کہا؟
- سیدنا ایوب علیہ السلام نے ایسا کونسا عمل کیا جس سے وہ صحت یاب ہوگئے؟
- قرآن نے ان کی التجاء کو کس طرح بیان کیا ہے؟ اللہ تعالیٰ نے انہیں آزمائش کے بعد کن رحمتوں سے نواز؟
- پریشانی کے وقت انبیاء علیہم السلام کے وظیفے کا کیا طریقہ رہا ہے؟
- پریشانی میں دعا کیسے مانگیں؟ اللہ تعالیٰ بندوں کو کس طرح آزماتا ہے؟
- اللہ تعالی بندوں کو کیوں آزماتا ہے؟ اس آزمائش پر ہمارا کیا رویہ ہو؟