
پانی اللہ تعالیٰ کی اہم ترین نعمتوں میں سے ایک ہے ، جو انسانوں اور جانوروں کے مختلف استعمالات کا حصہ بنتا ہے ، اس کے فوائد اور اسستعمالات میں سے ایک استعامال یہ ہےکہ اللہ تعالیٰ نے پانی کو طارت کا باعث بنادیا ، لہذا ضروری ہے کہ ہم اس کے وہ اوصاف جانیں جس کی بنیاد پر پانی پاک یا ناپاک کے حکم داخل ہوجاتا ہے طہارت کا باعث بننے کی پوزیشن میں باقی رہتا ہو ، اسی بیان اس قسم کے اور دیگر احکام جو بانی سے متعلق ہیں انہیں بیان کیا گیا ہے۔