پاکیزہ غذا اور نیک صحبت

  • طالبِ علم کو چاہیے کہ کھانے پینے میں ایسی اشیاء کا استعمال نہ کرے جو اس کے حافظے کو کمزور کریں
  • طالبِ علم کو چاہیے کہ ہلکی غذاؤں اور ان اشیاء کا استعمال کرے کہ جنہیں اللہ تعالی نے سبب بنایا ہے ذہن کی بہتری اور تیزی کا
  • طالبِ علم اپنی نیند کو کم کرے مگر اتنی کم نیند نہ ہو کہ اسکے جسم کو نقصان پہنچے
  • طالبِ علم لوگوں سے بہت زیادہ میل جول سے دور رہے
  • ایسے انسان کی صحبت اختیار کریں جو نیک ہو، دیندار ہو، تقوے والا ہو، ذہین ہو، خیر اس میں غالب ہو اور شر کم سے کم ہو

مصنف/ مقرر کے بارے میں

فضیلۃ الشیخ ڈاکٹر فراز الحق مدنی