- ملک کے حالات اچھے نہیں تو کیا ملک چھوڑ کر چلیں جائیں؟
- کیا ہمارا اخلاق بھی اسلام والا ہے؟
- کیا قانون صرف کمزوروں کے لئے ہوتا ہے؟
اسی سے متعلقہ
یہ مان لو کہ ہم آزاد نہیں
آج سے 76 سال پہلے ہمارے بزرگوں نے ہمیں جس غلامی سے آزاد کروایا، اپنا خون پانی کی طرح بہایا، بہنوں...
میڈیا کے خود ساختہ اسکالرز۔۔۔ قیامت کی نشانی!
کیا سوشل میڈیا کے خود ساختہ اسکالرز عالم دین بھی ہیں؟ رویبضہ سے کون لوگ مُراد ہیں؟...
اللہ کی قدرت کے دلائل
سورۃ الاخلاص کی تلاوت اور اِس کی فضیلت
جاوید غامدی صاحب جدید مسائل پر بات کیوں نہیں کرتے؟
کیا جاوید غامدی صاحب جدید تجارتی مسائل سے واقف ہیں؟ غامدی صاحب کی مورگیج کے حوالے سے گفتگو کیا ثابت...
نبی ﷺ نے معاشرے کی اصلاح کیسے فرمائی؟
صحابہ کرام کی زندگی کا مقصد کیا تھا؟ نبی ﷺ نے لوگوں کے دلوں سے دنیا کی رغبت کیسے ختم فرمائی؟ نبی ﷺ...
مصنف/ مقرر کے بارے میں
الشیخ عبداللہ شمیم حفظہ اللہ
آپ نے کراچی کے معروف دینی ادارہ المعہد السلفی سے علوم اسلامی کی تعلیم حاصل کی اورالشھادۃ العالیہ کی سند حاصل کی، بعد ازاں اسی ادارہ میں بحیثیت مدرس خدمات دین میں مصروف ہیں، آپ نے جامعہ اسلامیہ مدینہ منورہ میں گریجویشن کیا، اب دعوت کی نشر و اشاعت کے حوالےسے سرگرم عمل ہیں اور المدینہ اسلامک ریسرچ سینٹر کراچی میں سینئر ریسرچ اسکالر اور الھجرہ آن لائن انسٹیٹیوٹ میں بحیثیت مدرس کام کررہے ہیں۔