- نبی کریم ﷺ نے کس مرض میں مبتلا لوگوں کو بطور دوا اونٹنی کے دودھ کے ساتھ پیشاب ملا کر پینے کی تجویز دی؟
- کیا یہ طریقہ علاج سائنس کے خلاف ہے؟ کیا طب اور سائنس اونٹنی کے پیشاب کے فائدے تسلیم کرتے ہیں؟
- جو لوگ عقل اور سائنس کو معیار مانتے ہیں، کیا ان کے لیے اونٹ کے پیشاب کے فوائد کو تسلیم کرنے میں کوئی عقلی یا سائنسی رکاوٹ باقی رہتی ہے؟
- شہد کیا ہے؟ جانوروں کے دودھ سے متعلق قرآن کیا کہتا ہے؟
- کیا اوٹنی کا پیشاب پاک ہے؟ کن جانوروں کا پیشاب اور فضلہ پاک ہے؟ اور اس کی کیا وجہ ہے؟