محض زبان سے اقرار یا ظاہری طور پر ایمان بھی اہل ایمان جیسا ہو تو مگر دل میں ایمان نہ ہو تو اسے اعتقادی نفاق کہتے ہیں ، اور ایک شخص مومن تو ہے لیکن منافقین جیسے اعمال کرتا ہے جیسے کثرت سے جھوٹ بولنا، وعدہ خلافی وغیرہ تو اسے عملی نفاق کہتے ہیں۔