- لیک ویڈیوز پر بحیثیتِ مسلمان ہمارا کیا رویہ ہونا چاہیے؟
- لوگوں کے عیوب کو ظاہر کرنے والوں کا انجام کیا ہوتا ہے؟
- جرمِ زنا کو ثابت کرنے کے لیے دینِ اسلام نے سخت شرائط کیوں بیان کی؟
- کسی کے عیب پر پردہ ڈالنے سے ہمیں کیا فائدہ حاصل ہوگا؟
اسی سے متعلقہ
نِفاق، حکومت اورسب سے بڑی نعمت سے محرومی
ہر قسم کے فتنے سے محفوظ رہنے کا خاص وظیفہ!
سیدہ زینب رضی اللہ عنہا کے پاس پیارے نبی کریم ﷺ کس حال میں تشریف لائے اور کیا فرمایا؟ سب سے افضل...
اگر معلوم نہ ہو کہ طلاق ثلاثہ کے پیپر پر دستخط کر رہا ہوں تو کیا 3 طلاقیں ہوں گی؟
اگر معلوم نہ ہو کہ طلاق ثلاثہ کے پیپر پر دستخط کر رہا ہوں تو کیا 3 طلاقیں ہوں گی؟
قرآن فہمی میں سیرت النبی ﷺ کی اہمیت
سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے جب نبی ﷺ کے اخلاق کی بابت پوچھا گیا تو آپ نے فرایا کیا تم نے قرآن...
انتہائی آسان مگر افضل ترین صدقہ!
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنھما سے جب افضل ترین صدقے سے متعلق پوچھا گیا تو آپ نے کیا فرمایا؟ جسے جنت...
نصیحت کی اہمیت اور یاددہانی کی ضرورت
انسان کی فطرت میں بھول جانا شامل ہے، اسی لیے اسے بار بار نصیحت اور یاددہانی کی ضرورت ہوتی ہے۔ یہی...
مصنف/ مقرر کے بارے میں
الشیخ عبداللہ شمیم حفظہ اللہ
آپ نے کراچی کے معروف دینی ادارہ المعہد السلفی سے علوم اسلامی کی تعلیم حاصل کی اورالشھادۃ العالیہ کی سند حاصل کی، بعد ازاں اسی ادارہ میں بحیثیت مدرس خدمات دین میں مصروف ہیں، آپ نے جامعہ اسلامیہ مدینہ منورہ میں گریجویشن کیا، اب دعوت کی نشر و اشاعت کے حوالےسے سرگرم عمل ہیں اور المدینہ اسلامک ریسرچ سینٹر کراچی میں سینئر ریسرچ اسکالر اور الھجرہ آن لائن انسٹیٹیوٹ میں بحیثیت مدرس کام کررہے ہیں۔
