اسی سے متعلقہ
رمضان میں شیطان قید ہے تو پھر انسان گناہوں میں کیوں مبتلا ہوتا ہے؟
صحراءعرب میں برف باری
“کیا قرآنِ مجید پر اعراب لگانا اور نمازِ تراویح بدعت ہیں؟”
“قرآن پر نقطے اور اعراب کب اور کیوں لگائے گئے؟ کیا یہ نقطے رسول اللہ ﷺ کے زمانے میں موجود...
سحری اور افطاری کی مستند دعاء کون سی ہے؟
کیا گنبد صخرۃ مسجد اقصی میں شامل نہیں؟
مسجد اقصی کو اقصی کمپاؤنڈ کے نام سے یاد رکھیے اقصی کمپاؤنڈ میں کئی مقامات شامل ہیں جن میں سے 4 یہ...
نبی کریم ﷺ کا ایک دیہاتی سے مذاق
نبی کریم ﷺ کا ایک دیہاتی سے مذاق
مصنف/ مقرر کے بارے میں
فضیلۃ الشیخ علامہ عبد اللہ ناصر رحمانی حفظہ اللہ
آپ کا شمار پاکستان کے نامور علماء میں ہوتا ہے ، آپ کو اللہ تعالیٰ نے بے شمار خداداد صلاحیتوں سے نوازا ہے ، آپ ایک داعی ، مبلغ ، مصنف ، مدرس ہونےکے ساتھ ساتھ ایک معروف مقرر و خطیب بھی ہیں ۔ 28 دسمبر 1958ء کو کراچی میں پیدا ہوئے ۔ کراچی کے معروف ادارے جامعہ دارالحدیث رحمانیہ سولجر بازار کراچی سے علوم اسلامیہ کی سند حاصل کرنے کے بعد جامعہ محمد بن سعود الریاض سے حدیث و علوم حدیث میں بکالوریس کی سند حاصل کی ۔ آپ اس وقت جمعیت اہلحدیث سندھ کے امیر ، المعہد السلفی للتعلیم والتربیہ کراچی کے رئیس ، المدینہ اسلامک ریسرچ سینٹر اور البروج انسٹیٹیوٹ کے سرپرست اعلیٰ ہیں۔ آپ متعدد کتب کے مصنف بھی ہیں۔
