نماز میں دل کیسے لگے؟

نماز میں دل کیسے لگے؟

للہ تعالیٰ نے نماز کو “بہت بڑی” عبادت قرار دیا — مگر کن لوگوں کے لیے یہ آسان ہو جاتی ہے؟
نبی کریم ﷺ جب اذان سنتے تو گویا اپنے گھر والوں سے واقف ہی نہ رہتے!
ایسی یکسوئی اور محبت ہم کیسے حاصل کریں؟
آئیے! سنیں دل کو جھنجھوڑ دینے والا پیغام۔

مصنف/ مقرر کے بارے میں

فضیلۃ الشیخ ڈاکٹر فراز الحق مدنی