اسی سے متعلقہ
پریشانیوں سے نجات کا آسان وظیفہ
حمراء الاسد کے مقام پر پیش آنے والا واقعہ کیا تھا؟کفار نے مسلمانوں کو کیا دھمکی دی، اور اس کا مقصد...
اللہ کی قدرت کے دلائل
حاکم کی اطاعت کہاں تک ہے ؟ اور دینی جماعتوں کی حیثیت
پاکیزہ غذا اور نیک صحبت
طالبِ علم کو چاہیے کہ کھانے پینے میں ایسی اشیاء کا استعمال نہ کرے جو اس کے حافظے کو کمزور کریں...
توحید کی اہمیت اور فضائل
اسلامک کیلنڈر کا آغاز یکم محرم الحرام سے ہی کیوں؟
کیا اسلامی کیلنڈر کی بنیاد خود پیارے نبی کریم ﷺ نے رکھی تھی؟ اسلامی سال کی ابتداء محرم سے کرنے کا...
مصنف/ مقرر کے بارے میں
الشیخ عثمان صفدر حفظہ اللہ
آپ کراچی کے معروف دینی ادارہ المعہد السلفی سے علوم اسلامی کی تعلیم حاصل کی اورالشھادۃ العالیہ کی سند حاصل کی، جامعہ اسلامیہ مدینہ منورہ میں گریجویشن کیا، نیز اسلامک بینکنگ اور فنانس میں جامعہ کراچی سے پی ایچ ڈی جاری ہے۔ اب دعوت کی نشر و اشاعت کے حوالےسے سرگرم عمل ہیں اور المدینہ اسلامک ریسرچ سینٹر کراچی کے مدیر ، الھجرہ آن لائن انسٹیٹیوٹ کے مدیر ہیں ، البروج انسٹیٹیوٹ کراچی میں مدرس کی حیثیت سے فرائض سرانجام دے رہے ہیں۔