- کیا نیکی بھی گناہ تک پہچنےکا ذریعہ بن سکتی ہے؟ اگر کوئی ایسی صورتحال ہو تو کیا کیا جائے؟
- نیکی لوگوں کے لیے تکلیف کا ذریعہ کب بنتی ہے؟ ایسی صورت میں اس نیکی کا کیا حکم ہوگا؟
- قریش نے کعبے کے دروازے کو زمین سے بلند کیوں بنایا تھا؟
- نبی ﷺ نے کعبہ کی از سرِ نو تعمیر کا ارادہ کیوں ترک فرمایا؟
- اہلِ علم نے نبی ﷺ کے اس فیصلے سے کیا قاعدہ اخذ کیا ہے؟