نیا کپڑا پہننے پر دعا دینا January 29, 2025 الشیخ حماد انس مدنی حفظہ اللہ اگر کوئی نیا کپڑا پہنے تو ہم دعا دیں: تبلی ویخلف اللہ تعالیٰ۔ فائدہ: مومن کو چاہیے کہ جیسے وہ باطن کی صفائی کا خیال رکھتا ہے، ویسے ہی ظاہر کو بھی پاک صاف رکھے۔ FacebookXPinterestLinkedInWhatsApp