- صحابہ کرام کی زندگی کا مقصد کیا تھا؟
- نبی ﷺ نے لوگوں کے دلوں سے دنیا کی رغبت کیسے ختم فرمائی؟
- نبی ﷺ کی دعوت میں شامل چند اہم امور
- اصلاح کی راہ میں رکاوٹ بننے والے اسباب کیا ہیں؟ نیز اس امت کی اصلاح کیسے ممکن ہے؟
اسی سے متعلقہ
نبی كريم ﷺ کی زائد شادیوں كى حکمتیں!
کن خاتون کی نبی کریم ﷺ سے شادی کی وجہ سے پورا کا پورا قبیلہ مسلمان ہوگیا؟ نبی کریم ﷺ کی زندگی کے وہ...
اللہ رب العالمین کے خزانے
کیا اللہ رب العالمین کے خزانوں میں کمی ہو سکتی ہے؟ اللہ تعالیٰ کے خزانے کب سے اس دنیا و کائنات پر...
دین کا طالب علم بوجھ یا باعث برکت؟
نبی کریم ﷺ کو طلبہ سے کس درجے محبت تھی؟ جب ایک تاجر نے اپنے طالبِ علم بھائی کی شکایت کی تو نبی کریم...
یہ عشق مصطفٰےﷺنہیں!
لوگ دعا میں نبی کریم ﷺ کا وسیلہ کیوں دیتے ہیں؟ کون سا وسیلہ جائز ہے؟ کیا نبی کریم ﷺ ہر جگہ حاضر و...
صدقہ فطر کتنا ادا کرنا ہے اور اس کا صحیح وقت کیا ہے؟
بینک کار لیزنگ | قسط-8
بینک کار لیزنگ | قسط-8
مصنف/ مقرر کے بارے میں
فضیلۃ الشیخ ابو ابراہیم محمد ندیم حفظہ اللہ
آپ کے والد بھی بڑے عالم دین تھے اور آپ کا شمار بھی ممتاز علماء کرام میں ہوتا ہے ، جامعہ سلفیہ فیصل آباد سے علوم اسلامیہ کی تعلیم مکمل کی ، اور جامعہ سلفیہ سے پہلے دو طلبہ جن کا داخلہ جامعہ اسلامیہ مدینہ منورہ میں ہوا ، ان میں سے ایک فضیلۃ الشیخ حافظ مسعود عالم صاحب ہیں ، واپس آکر جامعہ سلفیہ فیصل آباد سے سلسلہ تدریس کا آغاز کیا اور کافی عرصہ تک مدیر التعلیم بھی رہے ، پھر جامعہ ابی بکر الاسلامیہ کراچی میں تدریس کے لیے آگئے بعد ازاں دوبارہ جامعہ سلفیہ فیصل آباد میں تدریس کے لیے چلے گئے تاحال یہ سلسلہ جاری ہے۔
