نبی ﷺ – ہمارے اصل رول ماڈل
یہود نے نبی ﷺ سے کہا: “السام علیک” (موت ہو تم پر)،
حضرت عائشہؓ نے غصے سے جواب دیا،
نبی ﷺ نے فرمایا: “نرمی اختیار کرو”
اور خود جواب دیا: “وعلیکم” (اور تم پر بھی)۔
غصے میں نہیں، وقار اور نرمی سے جواب دینا سیکھو۔
نبی ﷺ ہی بہترین رول ماڈل ہیں۔
کیا قبر میں سوالات کے دوران نبی کریم ﷺ کی زیارت کرائی جاتی ہے؟ کیا…
اسباب اختیار کرتے ہوئے کن باتوں کا خیال رکھنا چاہیے؟ "فلاں ڈاکٹر کے ہاتھ میں…
مدینہ میں نفاق کا ظہور کب اور کیوں ہوا؟منافقین کی سب سے بنیادی اور خطرناک…
خطبہ اول: یقیناً تمام تعریفیں اللہ کے لیے ہیں، وہ اکیلا اور بے نیاز ہے،…
قدرتی وسائل سے بھرپور پاکستان معاشی بحران کا شکار کیوں ہے؟ ہماری بدحالی کی بنیادی…