- نبی ﷺ نے اہلِ طائف کا محاصرہ کیوں اور کب فرمایا؟
- نبی ﷺ جنگِ طائف کے دوران صحابہ کرام کی کس بات پر مسکرائے؟
- مسلمان اہلِ طائف کے قلعے کو کیوں فتح نہیں کرسکے؟
- جنگِ طائف میں لشکر کے قائد کون تھے؟
- منجنیق تیار کرنے کا مشورہ کس صحابی کا تھا؟
- دیارِ سندھ میں اسلام کس کے رہینِ منت پھیلا؟
اسی سے متعلقہ
نبی کریم ﷺ نے حدیث لکھنے سے منع کیوں فرمایا؟
آخر نبی کریم ﷺ نے حدیث لکھنے سے کیوں روکا تھا؟ کیا حدیث نہ لکھنے کا مطلب یہ ہے کہ وہ حجّت نہیں ہے؟...
کیا مسلمان شرک کرسکتا ہے؟
کیا مسلمان کلمہ طیبہ پڑھنے کے بعد بھی شرک میں مبتلا ہو سکتا ہے ؟ کیا سیدنا ابراہیم علیہ السلام بھی...
یا محمد ﷺ کہنا یا لکھنا کیسا ہے؟
کیا اللہ تعالیٰ نے قرآنِ مجید میں نبی کریم ﷺ کو نام سے پکارا ہے؟ کیا ہم پیارے نبی ﷺ کو نام سے پکار...
جادو اور جنات کا آسان علاج
کیا شیطانی اثرات ہر گھر میں ہوتے ہیں؟ شیطانی اثرات اور باطل قوتوں سے مقابلہ کرنے کا سب سے بہترین...
آپ کے سٹار کے مطابق2024 کیسا رہے گا؟
کیا ہمارے سٹار کی وجہ سے ہمارا مزاج اچھا یا بُرا ہوسکتا ہے؟ کیا ہم اپنے سٹار کے ذریعے قسمت یا...
ہر قسم کے فتنے سے محفوظ رہنے کا خاص وظیفہ!
سیدہ زینب رضی اللہ عنہا کے پاس پیارے نبی کریم ﷺ کس حال میں تشریف لائے اور کیا فرمایا؟ سب سے افضل...
مصنف/ مقرر کے بارے میں
فضیلۃ الشیخ علامہ عبد اللہ ناصر رحمانی حفظہ اللہ
آپ کا شمار پاکستان کے نامور علماء میں ہوتا ہے ، آپ کو اللہ تعالیٰ نے بے شمار خداداد صلاحیتوں سے نوازا ہے ، آپ ایک داعی ، مبلغ ، مصنف ، مدرس ہونےکے ساتھ ساتھ ایک معروف مقرر و خطیب بھی ہیں ۔ 28 دسمبر 1958ء کو کراچی میں پیدا ہوئے ۔ کراچی کے معروف ادارے جامعہ دارالحدیث رحمانیہ سولجر بازار کراچی سے علوم اسلامیہ کی سند حاصل کرنے کے بعد جامعہ محمد بن سعود الریاض سے حدیث و علوم حدیث میں بکالوریس کی سند حاصل کی ۔ آپ اس وقت جمعیت اہلحدیث سندھ کے امیر ، المعہد السلفی للتعلیم والتربیہ کراچی کے رئیس ، المدینہ اسلامک ریسرچ سینٹر اور البروج انسٹیٹیوٹ کے سرپرست اعلیٰ ہیں۔ آپ متعدد کتب کے مصنف بھی ہیں۔
