نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے نعلین مبارک کیسے تھے؟
اسی سے متعلقہ
قادیانیوں کو اقلیتی کمیشن میں شامل کرنے سے ختم نبوت کو کیا خطرہ ہے؟
قادیانیوں کو اقلیتی کمیشن میں شامل کرنے سے ختم نبوت کو کیا خطرہ ہے؟
کردار کی اصلاح کا قرآنی اصول
کتاب الرقاق من صحیح البخاری| کلاس 02
کتاب الرقاق من صحیح البخاری| کلاس 02
پیارے نبی کریم ﷺ جانوروں پر بھی رحم کرنے والے!
جب ایک اونٹ نے بارگاہ رسالت ﷺ میں شکایت کی! آخر معاملہ کیا تھا؟ آپ ﷺ نے اس کی شکایت پر کیا فرمایا؟...
اللہ تعالی کی پسندیدہ آواز!؟
وہ کون خوش نصیب شخصیات ہیں کہ جن کی آواز کو اللہ تعالی نہ صرف پسند فرماتا ہے بلکہ محبت سے سنتا بھی...
تراویح اور ویڈیوز کا ٹرینڈ
مصنف/ مقرر کے بارے میں
فضیلۃ الشیخ علامہ عبد اللہ ناصر رحمانی حفظہ اللہ
آپ کا شمار پاکستان کے نامور علماء میں ہوتا ہے ، آپ کو اللہ تعالیٰ نے بے شمار خداداد صلاحیتوں سے نوازا ہے ، آپ ایک داعی ، مبلغ ، مصنف ، مدرس ہونےکے ساتھ ساتھ ایک معروف مقرر و خطیب بھی ہیں ۔ 28 دسمبر 1958ء کو کراچی میں پیدا ہوئے ۔ کراچی کے معروف ادارے جامعہ دارالحدیث رحمانیہ سولجر بازار کراچی سے علوم اسلامیہ کی سند حاصل کرنے کے بعد جامعہ محمد بن سعود الریاض سے حدیث و علوم حدیث میں بکالوریس کی سند حاصل کی ۔ آپ اس وقت جمعیت اہلحدیث سندھ کے امیر ، المعہد السلفی للتعلیم والتربیہ کراچی کے رئیس ، المدینہ اسلامک ریسرچ سینٹر اور البروج انسٹیٹیوٹ کے سرپرست اعلیٰ ہیں۔ آپ متعدد کتب کے مصنف بھی ہیں۔