نبی کریم ﷺ کا پیالہ
اسی سے متعلقہ
علم کے لیے بہترین وقت اور مفید غذا کونسی؟
سب سے بہترین وقت کسی بھی چیز کے حفظ کے لیے سحری کا وقت ہے زیادہ بہتر ہے کہ کسی بند کمرے میں یا...
طواف قدوم کا طریقہ احکام و مسائل !
طواف قدوم کا طریقہ احکام و مسائل !
بشار الاسد کا شام کیسا تھا؟
“بشار الاسد” کا باپ “حافظ الاسد” شام پر کیسے مسلط ہوا تھا؟ ظالم بشار الاسد...
نیکی کرتے ہوئے یہ غلطی ہرگز نہ کریں!
سفر حج میں ایک صحابی نے انتہائی مشقت والے اعمال کیوں اختیار کیے؟ نبی کریم ﷺ نے اس حوالے سے کیا...
پتنگ بازی:اور بسنت منانے کی شرعی حیثیت؟
’’شیطان شیطان کے پیچھے بھاگ رہا ہے‘‘ — پیارے نبی کریم ﷺ نے یہ جملہ کس موقع پر ارشاد فرمایا؟ بسنت کے...
جرابوں پر مسح کرنا اجماع کے خلاف ہے؟
کیا مسح صرف چمڑے کے موزوں پر ہی ہوتا ہے؟ کیا جرابوں پر مسح کرنے والے امام کے پیچھے نماز نہیں ہوتی؟...
مصنف/ مقرر کے بارے میں
فضیلۃ الشیخ علامہ عبد اللہ ناصر رحمانی حفظہ اللہ
آپ کا شمار پاکستان کے نامور علماء میں ہوتا ہے ، آپ کو اللہ تعالیٰ نے بے شمار خداداد صلاحیتوں سے نوازا ہے ، آپ ایک داعی ، مبلغ ، مصنف ، مدرس ہونےکے ساتھ ساتھ ایک معروف مقرر و خطیب بھی ہیں ۔ 28 دسمبر 1958ء کو کراچی میں پیدا ہوئے ۔ کراچی کے معروف ادارے جامعہ دارالحدیث رحمانیہ سولجر بازار کراچی سے علوم اسلامیہ کی سند حاصل کرنے کے بعد جامعہ محمد بن سعود الریاض سے حدیث و علوم حدیث میں بکالوریس کی سند حاصل کی ۔ آپ اس وقت جمعیت اہلحدیث سندھ کے امیر ، المعہد السلفی للتعلیم والتربیہ کراچی کے رئیس ، المدینہ اسلامک ریسرچ سینٹر اور البروج انسٹیٹیوٹ کے سرپرست اعلیٰ ہیں۔ آپ متعدد کتب کے مصنف بھی ہیں۔
