- کیا نبیوں پر جادو ہوا تھا؟
- کیا نبی اکرم ﷺ پر جادو کا اثر ہوا تھا؟
- کیا جادو کی وجہ سے نبی اکرم ﷺ کی یاداشت مبارک متاثر ہوئی تھی؟
اسی سے متعلقہ
عبادت میں سستی کیوں؟ ایک اہم وجہ جانیے!
عبادت میں سستی اور شہوت کے غلبے کی کیا وجہ ہے؟ شکم سیری (پیٹ بھر کر کھانے) کے متعلق شرعی احکام کیا...
کمزور انسانوں کی جرأت اور طاقتور فرشتوں کا خوف
قیامت کی دہشت کس قدر خطرناک ہوگی؟ جب فرشتے قیامت کی ہولناکی دیکھیں گے تو کیا کہیں گے؟ جب اللہ...
بری تقدیر پر ایمان لانے سے کیا مراد ہے؟
اچھی اور بری تقدیر سے کیا مراد ہے؟ کیا تقدیر محض بری ہوسکتی ہے؟ اس مسئلے کو کیسے سمجھیں؟ کیا شر کی...
حادثات آفات اور مصائب ومشکلات سے خود کو کیسے بچائیں؟
کیا کسی مصیبت یا آفت کے آنے سے پہلے اُس سے حفاظت ممکن ہے؟ شیاطین جن اور بنی آدم کے درمیان پردہ کرنے...
انسان کی محتاجی اور سجدے کی قربت
انسان ہر لمحہ اللہ کا محتاج ہے، اور سب سے زیادہ اللہ کے قریب وہ تب ہوتا ہے جب عاجزی اور انکساری کے...
دم کرنے کی شرائط!!
قرآنی آیات اور دعاؤں کے علاوہ کسی کلام سے دم کیا جاسکتا ہے؟ کیا شفاء صرف دم سے ہی ہوگی؟
مصنف/ مقرر کے بارے میں
الشیخ عثمان صفدر حفظہ اللہ
آپ کراچی کے معروف دینی ادارہ المعہد السلفی سے علوم اسلامی کی تعلیم حاصل کی اورالشھادۃ العالیہ کی سند حاصل کی، جامعہ اسلامیہ مدینہ منورہ میں گریجویشن کیا، نیز اسلامک بینکنگ اور فنانس میں جامعہ کراچی سے پی ایچ ڈی جاری ہے۔ اب دعوت کی نشر و اشاعت کے حوالےسے سرگرم عمل ہیں اور المدینہ اسلامک ریسرچ سینٹر کراچی کے مدیر ، الھجرہ آن لائن انسٹیٹیوٹ کے مدیر ہیں ، البروج انسٹیٹیوٹ کراچی میں مدرس کی حیثیت سے فرائض سرانجام دے رہے ہیں۔
