- کیا نبیوں پر جادو ہوا تھا؟
- کیا نبی اکرم ﷺ پر جادو کا اثر ہوا تھا؟
- کیا جادو کی وجہ سے نبی اکرم ﷺ کی یاداشت مبارک متاثر ہوئی تھی؟
اسی سے متعلقہ
فتنوں کے آنے کی اہم وجہ
اسلام: اللہ کا واحد دین
بے شک دین اللہ تعالیٰ کے نزدیک صرف اسلام ہی ہے اور جو کوئی اسلام کے علاوہ کسی اور دین کو اختیار کرے...
علم غیب
علم غیب کس کے پاس ہے؟ اور آسمان و زمین اور اس کے مابین موجود ہر چیز کا علم نیز آنے والے واقعات کا...
آخرت پر ایمان کے 10 فائدے
آخرت کے دن پر ایمان لانے سے ایک مسلمان کو كيا ثمرات حاصل ہوتے ہیں؟ کیا آخرت پر پختہ ایمان دنیا کی...
کیا حالیہ زلزلہ یہودی سازش ہے؟!!
کیا ہارپ ٹیکنالوجی سے پہلے زلزلے نہیں آتے تھے؟ ہر مصیبت اور پریشانی کو یہود و نصاریٰ کی سازش سے ہی...
کیا کافر کی موت پر RIP کہنا جائز ہے؟
غیر مسلموں سے متعلق غامدی صاحب کے قرآن و سنت سے متصادم نظریات! کیا غیر مسلم کےلیے دعائے مغفرت کرنا...
مصنف/ مقرر کے بارے میں
الشیخ عثمان صفدر حفظہ اللہ
آپ کراچی کے معروف دینی ادارہ المعہد السلفی سے علوم اسلامی کی تعلیم حاصل کی اورالشھادۃ العالیہ کی سند حاصل کی، جامعہ اسلامیہ مدینہ منورہ میں گریجویشن کیا، نیز اسلامک بینکنگ اور فنانس میں جامعہ کراچی سے پی ایچ ڈی جاری ہے۔ اب دعوت کی نشر و اشاعت کے حوالےسے سرگرم عمل ہیں اور المدینہ اسلامک ریسرچ سینٹر کراچی کے مدیر ، الھجرہ آن لائن انسٹیٹیوٹ کے مدیر ہیں ، البروج انسٹیٹیوٹ کراچی میں مدرس کی حیثیت سے فرائض سرانجام دے رہے ہیں۔