- کیا نبی اکرم ﷺ نے معراج کا سفر روشنی کی رفتار سے کیا تھا؟
- کیا نبی اکرم ﷺ کے سفرِ معراج کی سائنسی توجیہ کرنا صحیح ہے؟
اسی سے متعلقہ
قربانی پر اعتراض! آخر کیوں؟
داتا اور مشکل کشا کون؟
اولیاء کرام کو “داتا” یا “مشکل کشا” ماننا؟ “داتا” کا مطلب کیا...
جنتی فرقہ کونسا ہے؟
فرقہ واریت کسے کہتے ہیں؟ سب سے زیادہ فرقے کس امت کے ہوں گے؟ مسلمانوں کے فرقوں سے متعلق آپ ﷺ نے کیا...
یاجوج ماجوج ایک خطرناک مخلوق!
کیا یاجوج و ماجوج روسی، چائینی یا منگولی ہیں؟ ان کا حلیہ کیا بیان ہوا ہے؟ یہ کتنی طاقتور مخلوق...
کیا صرف قرآن مجید کافی ہے؟
قرآن مجید میں ہر چیز کا بیان ہے لہذا ہمیں حدیث کی ضرورت نہیں ہے؟ قرآن مجید میں بیان کردہ احکام کی...
وہ وقت جب الله تعالی زمین کو اپنی مٹھی میں لے گا
📌کیا الله تعالى کی مٹھی ثابت ہے؟ 📌یہ حدیث اللہ تعالی کی کونسی صفات کو ثابت کرتی ہے؟
مصنف/ مقرر کے بارے میں
الشیخ عثمان صفدر حفظہ اللہ
آپ کراچی کے معروف دینی ادارہ المعہد السلفی سے علوم اسلامی کی تعلیم حاصل کی اورالشھادۃ العالیہ کی سند حاصل کی، جامعہ اسلامیہ مدینہ منورہ میں گریجویشن کیا، نیز اسلامک بینکنگ اور فنانس میں جامعہ کراچی سے پی ایچ ڈی جاری ہے۔ اب دعوت کی نشر و اشاعت کے حوالےسے سرگرم عمل ہیں اور المدینہ اسلامک ریسرچ سینٹر کراچی کے مدیر ، الھجرہ آن لائن انسٹیٹیوٹ کے مدیر ہیں ، البروج انسٹیٹیوٹ کراچی میں مدرس کی حیثیت سے فرائض سرانجام دے رہے ہیں۔