- الله تعالیٰ کی بندگی کا اعزاز و مقام اور اُس کا شرف کیا ہے؟
اسی سے متعلقہ
کیا جنت اور جہنم ابھی موجود ہیں؟
کیا جنت اور جہنم ہمیشہ رہیں گی؟ جنت اور جہنم کے موجود ہونے پر سب سے پہلے کس فرقے نے انکار کیا؟ کیا...
کیا آپ کرسمس میں شرکت کر رہے ہیں؟
نبی ﷺ نے معاشرے کی اصلاح کیسے فرمائی؟
صحابہ کرام کی زندگی کا مقصد کیا تھا؟ نبی ﷺ نے لوگوں کے دلوں سے دنیا کی رغبت کیسے ختم فرمائی؟ نبی ﷺ...
جشن میلاد سے متعلق ایک تحریر کا تحقیقی جائزہ
ماہنامہ تحفظ جنوری، فروری 2013ءکے شمارے میں بھی شائع شدہ ایک مضمون جس میں جشن عید میلاد النبی کو...
عورت کو برابرى نہیں انصاف کى ضرورت ہے
طاغوت سے کیا مراد ہے؟
امام ابن قیم رحمہ اللہ نے طاغوت کی کیا تعریف فرمائی ہے؟ کسی شخصیت پر “طاغوت” کا اطلاق...
مصنف/ مقرر کے بارے میں
فضیلۃ الشیخ حافظ مسعود عالم حفظہ اللہ
آپ کے والد بھی بڑے عالم دین تھے اور آپ کا شمار بھی ممتاز علماء کرام میں ہوتا ہے ، جامعہ سلفیہ فیصل آباد سے علوم اسلامیہ کی تعلیم مکمل کی ، اور جامعہ سلفیہ سے پہلے دو طلبہ جن کا داخلہ جامعہ اسلامیہ مدینہ منورہ میں ہوا ، ان میں سے ایک فضیلۃ الشیخ حافظ مسعود عالم صاحب ہیں ، واپس آکر جامعہ سلفیہ فیصل آباد سے سلسلہ تدریس کا آغاز کیا اور کافی عرصہ تک مدیر التعلیم بھی رہے ، پھر جامعہ ابی بکر الاسلامیہ کراچی میں تدریس کے لیے آگئے بعد ازاں دوبارہ جامعہ سلفیہ فیصل آباد میں تدریس کے لیے چلے گئے تاحال یہ سلسلہ جاری ہے۔