- اگر شوہر طلاق دینے پر آمادہ نہ ہو تو بیوی کیا کر سکتی ہے؟
- اس عورت نے رسول اللہ ﷺ سے اپنے شوہر کے متعلق کیا شکایت کی، اور آپ ﷺ نے کیا فیصلہ فرمایا؟
- خلع لینے کا شرعی طریقہ اور اس کی دو بنیادی صورتیں۔
- کیا خلع کے بعد شوہر بیوی سے رجوع کر سکتا ہے؟
- خلع کے بعد عدت کی مدت۔
- فسخِ نکاح کیا ہے اور خلع سے اس کا کیا فرق ہے؟
