نبی ﷺ نے امھات المؤمنین رضی اللہ عنھن سے علیحدگی کیوں اختیار فرمائی؟

  • نبی ﷺ کی ازواجِ مطہرات کا خاندانی پسِ منظر کیا تھا؟
  • پورے مدینہ میں غربت کا مظہر گھرانہ کس کا تھا؟
  • نبی ﷺ نے اپنی ازواجِ مطہرات سے کچھ عرصہ علیحدہ رہنے کا فیصلہ کیوں فرمایا؟
  • آیتِ تخییر کے نازل ہونے کے بعد حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنھا نے نبی ﷺ سے اپنی محبت کا اظہار کس طرح فرمایا؟
  • آسائش طلبی پر نبی ﷺ نے اپنی پیاری بیٹی سیدہ فاطمہ رضی اللہ عنھا کی تربیت کیسے فرمائی؟

مصنف/ مقرر کے بارے میں

الشیخ عثمان صفدر حفظہ اللہ

آپ کراچی کے معروف دینی ادارہ المعہد السلفی سے علوم اسلامی کی تعلیم حاصل کی اورالشھادۃ العالیہ کی سند حاصل کی، جامعہ اسلامیہ مدینہ منورہ میں گریجویشن کیا، نیز اسلامک بینکنگ اور فنانس میں جامعہ کراچی سے پی ایچ ڈی جاری ہے۔ اب دعوت کی نشر و اشاعت کے حوالےسے سرگرم عمل ہیں اور المدینہ اسلامک ریسرچ سینٹر کراچی کے مدیر ، الھجرہ آن لائن انسٹیٹیوٹ کے مدیر ہیں ، البروج انسٹیٹیوٹ کراچی میں مدرس کی حیثیت سے فرائض سرانجام دے رہے ہیں۔