یل للمطففین یعنی ہلاکت ہے ناپ تول میں کمی کرنے والوں کے لیے، الذین اذا اکتالوا علی الناس یستوفون جب خود دوسروں سے تول کر لیتے ہیں تو پورا لیتے ہیں۔ ناپ تول میں کمی کرنا ایک سنگین جرم ہے، جس کی مثال شعیب علیہ السلام اپنی قوم کو بار بار نصیحت کرتے رہے، اور بالآخر انہیں اسی وجہ سے عذاب آیا۔ آج ہمارا حال یہ ہے کہ ہمارا اعتماد غیر مسلم پر ہے اور مسلمان کو مسلمان پر اعتماد نہیں ہے۔ انہی لوگوں کے لیے ویل ہے۔
اسی سے متعلقہ
حقوقُ العباد میں پہلا حق دار کون ؟
حقوق العباد میں سب سے پہلا اور اہم ترین حق والدین کا حق ہے۔اللہ تعالیٰ نے انسان کی فطرت میں یہ بات...
دعوت کا منہج کیا ہو؟ Part 2
دعوت کا منہج کیا ہو؟
راہ ہجرت میں صحابہ کی قربانی اور مشکلات
وہ کون سے صحابی تھے جنہوں نے ہجرت کی اجازت پانے کے لیے اپنی زندگی بھر کی کمائی مشرکین کے حوالے کر...
اللہ پر حسنِ ظن اور توکل
انسان اللہ سے دعا مانگتے ہوئے بدگمانی اور بے یقینی کا شکار کیوں ہو جاتا ہے؟ اللہ سے اچھا گمان (حسنِ...
رمضان: اللہ کی رضا اور نور کا مہینہ
رمضان المبارک برکت، رحمت اور روحانی ترقی کا مہینہ ہے۔ شیخ عبد القادر جیلانی رحمہ اللہ کے مطابق اس...
غسل جنابت کا طریقہ
غسل جنابت کا طریقہ
مصنف/ مقرر کے بارے میں
الشیخ عثمان صفدر حفظہ اللہ
آپ کراچی کے معروف دینی ادارہ المعہد السلفی سے علوم اسلامی کی تعلیم حاصل کی اورالشھادۃ العالیہ کی سند حاصل کی، جامعہ اسلامیہ مدینہ منورہ میں گریجویشن کیا، نیز اسلامک بینکنگ اور فنانس میں جامعہ کراچی سے پی ایچ ڈی جاری ہے۔ اب دعوت کی نشر و اشاعت کے حوالےسے سرگرم عمل ہیں اور المدینہ اسلامک ریسرچ سینٹر کراچی کے مدیر ، الھجرہ آن لائن انسٹیٹیوٹ کے مدیر ہیں ، البروج انسٹیٹیوٹ کراچی میں مدرس کی حیثیت سے فرائض سرانجام دے رہے ہیں۔
