- کیا اسلامی بینکوں کے میوچل فنڈز میں مضاربہ کی شرائط کا لحاظ رکھا جاتا ہے؟
- سکوک خریدنا کیسا ہے؟ اس میں سرمایہ کاری کی نوعیت کیا ہے اور حکومت سے ملنے والے منافع کی حقیقت کیا ہے؟
- میوچل فنڈز کی سرمایہ کاری کا بڑا حصہ کہاں لگایا جاتا ہے؟
- کیا اسلامی بینکوں کی اپنی مصنوعات (مرابحہ، مشارکہ یا مضاربہ) واقعی شرعی اصولوں پر قائم ہیں؟
