ایک مسلمان عورت ہر آن دین اسالم کی تعلیمات پر عمل پیرا ہوتی ہے ، اور اس کا کردار و گفتار و طرز زندگی اسلامی احکام کو مکمل طور پر اپناتے ہوئے اور اسی رنگ میں رنگے ہوئے ہوتا ہے ، ایسی ہی عورت دین اسلام کی علم و عمل کے ذریعے خدمت میں نمایاں کردار ادا کرسکتی ہے ۔
/
RSS Feed