- مکہ مکرمہ میں بت پرستی کی ابتداء کیسے ہوئی؟
- کیا مشرکینِ مکہ اللہ تعالیٰ کو خالق، رازق اور مالک مانتے تھے؟
- مشرکینِ مکہ بتوں کی عبادت کو کیوں ضروری سمجھتے تھے اور ان کے نظریات کیا تھے؟
- اللہ کا قرب حاصل کرنے کے لیے مشرکینِ مکہ نے کون سا طریقہ اختیار کیا تھا؟
- مسلمانوں میں وہ کون سی عام عادات پائی جاتی ہیں جو عقیدۂ توحید کے خلاف ہیں؟
- مشرکینِ مکہ کس مشکل گھڑی میں صرف اللہ کو پکارتے تھے؟
