بدعات اور رسومات

مروجہ اعمالِ محرم کا تحقیقی جائزہ



ماہ محرم کے آتے ہی نت نئی نئی بدعات منظر عام پر آنا شروع ہوجاتی ہیں جن کا اسلام سے کوئ تعلق ہے نا ہوسکتا ہے ، بلکہ بہت سے امور واضح طور پر اسلامی تعلیم کے منافی ہیں ، اسی حوالےسے اس گفتگو میں الشیخ حماد امین چاولہ نے خطاب کیا ہے اور بعض بدعات کی حقیت کو بیان کیا ہے جن میں شہادتِ سیدنا حسین رضي اللہ عنہ ،محافل عزا و ماتم اور ،محرم میں کرنے اور نہ کرنے والے کاموں کی وضاحت شامل ہے ۔


الشیخ حماد امین چاولہ حفظہ اللہ

آپ نے کراچی کے معروف دینی ادارہ جامعہ ابی بکر الاسلامیہ کراچی سے علوم اسلامی کی تعلیم حاصل کی اورالمعہد الرابع مکمل کیا ، آپ جامعہ اسلامیہ مدینہ منورہ میں گریجویشن کیا، اب دعوت کی نشر و اشاعت کے حوالےسے سرگرم عمل ہیں اور المدینہ اسلامک ریسرچ سینٹر کراچی میں ریسرچ اسکالر کی حیثیت سے خدمات سر انجام دے رہے ہیں ۔

Recent Posts

اللہ غَفور ہے! اس کا کیا مطلب ہے؟

“غفور” کا اردو ترجمہ کب مکمل ہوتا ہے؟ لفظ “غفور” کن دو بنیادی حقائق پر…

4 hours ago

عبادت میں سستی کیوں؟ ایک اہم وجہ جانیے!

عبادت میں سستی اور شہوت کے غلبے کی کیا وجہ ہے؟ شکم سیری (پیٹ بھر…

4 hours ago

عیدگاہ میں بلند آواز سے تکبیرات پڑھنا بدعت ہے؟

اجتماعی تکبیرات سے کیا مراد ہے؟ اس کی کیا شرعی حیثیت ہے؟ کیا با آوازِ…

2 weeks ago

عید الفطر کے مسنون اعمال؟

عید کی خوشی کیسے منائیں؟ عید کا چاند دیکھ کر نبی کریم ﷺ کیا کرتے…

2 weeks ago

رمضان المبارک کے اختتام پر آٹھ اہم نصیحتیں

ماہِ رمضان المبارک اپنے اختتام کے قریب ہے۔ یہ وہ مہینہ ہے جس میں ہم…

2 weeks ago

عید کی تیاری میں رمضان نہ رہ جائے!

رمضان میں عید کی شاپنگ پر جانے کے حوالے سے شریعت کیا رہنمائی کرتی ہے؟…

2 weeks ago