قرآن مجید کی تلاوت کے لئے کوئی ایسی App تجویز کردیں جو اردو ترجمہ کے ساتھ ہو
اسی سے متعلقہ
کیا حادثاتی موت برا خاتمہ ہے؟
برے خاتمے کی علامت کیا ہے؟ موت کے بعد انسان کس حال میں اٹھایا جائے گا؟ برے خاتمے سے بچنے کے لیے...
قرآن مجید کو سُنیں… مگر کیسے؟
21 | 22 | 23رجب کی دعا، کیا تقدیر بدل جائے گی؟
مایوس عوام آخر کرے تو کیا کرے؟
کیا اب بھی ہم پاکستان میں ہی زندگی گزاریں جہاں بدامنی، ظلم، ٹیکسز اور کسی قسم کی کوئی سہولیات میسر...
اللہ تعالی ہر جگہ ہے؟
اللہ تعالیٰ کا عرش کہاں ہے؟ اللہ تعالیٰ کے عرش پر مستوی ہونے کے دلائل اور مسلمانوں میں پائے جانے...
تکمیل کتاب الرقاق
تکمیل کتاب الرقاق
مصنف/ مقرر کے بارے میں
الشیخ عثمان صفدر حفظہ اللہ
آپ کراچی کے معروف دینی ادارہ المعہد السلفی سے علوم اسلامی کی تعلیم حاصل کی اورالشھادۃ العالیہ کی سند حاصل کی، جامعہ اسلامیہ مدینہ منورہ میں گریجویشن کیا، نیز اسلامک بینکنگ اور فنانس میں جامعہ کراچی سے پی ایچ ڈی جاری ہے۔ اب دعوت کی نشر و اشاعت کے حوالےسے سرگرم عمل ہیں اور المدینہ اسلامک ریسرچ سینٹر کراچی کے مدیر ، الھجرہ آن لائن انسٹیٹیوٹ کے مدیر ہیں ، البروج انسٹیٹیوٹ کراچی میں مدرس کی حیثیت سے فرائض سرانجام دے رہے ہیں۔