- کیا کوئی مسلمان عقیدے یا عمل کے اعتبار سے نفاق میں مبتلا ہو سکتا ہے؟
- انسان اپنے اندر نفاق کی علامات کو کیسے پہچان سکتا ہے؟
- اہلِِ علم نے نفاق کی کتنی علامتیں بیان کی ہیں؟
- منافقین کا برتاؤ مسلمانوں اور کافروں کے ساتھ کیسا ہوتا ہے؟
- مسلمانوں کی طاقت کم کرنے کی تمنا رکھنے والوں کے بارے میں قرآن کیا کہتا ہے؟
- منافقین مسلمانوں کو دینِِ اسلام سے بدظن کرنے کے لیے کیا طریقے اختیار کرتے ہیں؟
- منافق اپنے فتنے کو پھیلانے کے لیے کیا طریقہ استعمال کرتا ہے؟