محرم الحرام اور عاشورہ کا روزہ
اسی سے متعلقہ
نبی کریم ﷺ کی تنگدستی کا عالم اور ایک عجیب واقعہ
نبی کریم ﷺ کی تنگدستی کا عالم اور ایک عجیب واقعہ
ایزی پیسہ میں 1000 روپے رکھنے پر 50 منٹ دیتے ہیں ، یہ 50 منٹ کال کرکے استعمال کرنا کیسا ہے ۔
کیا مسلمان شرک کرسکتا ہے؟
کیا مسلمان کلمہ طیبہ پڑھنے کے بعد بھی شرک میں مبتلا ہو سکتا ہے ؟ کیا سیدنا ابراہیم علیہ السلام بھی...
ناپسندیدہ دنیا کے پسندیدہ لوگ
دین اسلام کی مقبولیت اور اسلاموفوبیا
رویت ہلال کا مسئلہ
رویت ہلال کا مسئلہ
مصنف/ مقرر کے بارے میں
الشیخ داؤد شاکر حفظہ اللہ
آپ نے ابتدائی تعلیم جامعہ محمدیہ جلالپور پیروالا سے حاصل کی پھر جامعہ دارالحدیث رحمانیہ سولجر بازار سے سند فراغت حاصل کی اور ایک عرصہ وہاں تدریس کی پھر المعہد السلفی کی بنیاد سے تاحال المعہد السلفی کے ساتھ وابستہ ہیں اور نائب المدیر و مدیر التعلیم و سینئر مدرس کی حیثیت سے دینی خدمات سر انجام دے رہے ہیں ، علاوہ ازیں سندھ کے دور دراز علاقوں میں دعوت و تبلیغ کی غرض سے اسفار کا سلسلہ جاری رہتا ہے۔ اللہ تعالیٰ آپ کی جہود و مساعی کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے اور تادیر دینی خدمات کا یہ سلسلہ جاری رہے ۔