موسم سرما حقیقتاً مومن کے لیے ایک عظیم روحانی موقع ہوتا ہے، جو اس کے اعمال صالحہ اور عبادت میں اضافے کا باعث بنتا ہے۔ جیسے بہار میں پھول کھلتے ہیں اور درخت ہرے بھرے نظر آتے ہیں، ویسے ہی سردی کا موسم مومن کے لیے نیکیوں کے میدان میں کامیابی کی نوید لاتا ہے۔ سردیوں میں دن چھوٹے اور راتیں طویل ہوتی ہیں، جو روزے رکھنے اور رات کی عبادتوں جیسے قیام اور تہجد کے لیے بہترین وقت ہوتا ہے۔ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: “سردی کا موسم مؤمن کے لیے بہار کی طرح ہوتا ہے، اس کے دن چھوٹے ہوتے ہیں جن میں وہ روزہ رکھتا ہے، اور راتیں لمبی ہوتی ہیں جن میں وہ قیام کرتا ہے۔
اسی سے متعلقہ
کس جانور کی قربانی سب سے افضل ہے؟
علماء کرام کا ایک موقف یہ ہے کہ سب سے افضل قربانی اونٹ کی ہے ، اس کے بعد گائے اور اس کے بعد...
حج و عمرہ
حج و عمرہ
خاندانی منصوبہ بندی (Family Planning) کی شرعی حیثیت
فیملی پلاننگ خلافِ عقل، خلافِ فطرت اور خلافِ شریعت کیسے؟ کیا فیملی پلاننگ کی تعلیم دینے والے...
مذی کا بیان اور طریقہ طہارت
مذی کا بیان اور طریقہ طہارت
ایصالِ ثواب کا صحیح طریقہ کیا ہے؟
کیا مروجہ ایصالِ ثواب کا شریعت میں کوئی تصور ہے؟ ایصالِ ثواب میں کی جانے والی دو اہم غلطیاں کیا...
روزہ کن چیزوں سے نہیں ٹوٹتا؟
مصنف/ مقرر کے بارے میں
الشیخ حماد امین چاولہ حفظہ اللہ
آپ نے کراچی کے معروف دینی ادارہ جامعہ ابی بکر الاسلامیہ کراچی سے علوم اسلامی کی تعلیم حاصل کی اورالمعہد الرابع مکمل کیا ، آپ جامعہ اسلامیہ مدینہ منورہ میں گریجویشن کیا، اب دعوت کی نشر و اشاعت کے حوالےسے سرگرم عمل ہیں اور المدینہ اسلامک ریسرچ سینٹر کراچی میں ریسرچ اسکالر کی حیثیت سے خدمات سر انجام دے رہے ہیں ۔
