فرشتوں نے جب میزان کو دیکھا تو تعجب سے کہا: “یا رب! اسے کون بھر سکتا ہے؟” اللہ نے فرمایا: “میں اپنی مخلوق میں سے جسے چاہوں گا، اس کے اعمال سے یہ ترازو بھروں گا۔” آئیے اس حقیقت کو سمجھنے کے لیے مختصر درس سماعت فرمائیں۔
اللہ تعالی نے اپنے بندوں کے دلوں کو پرکھا اور سب سے زیادہ پاکیزہ، نورانی اور خالص دل محمد ﷺ کا...
مصنف/ مقرر کے بارے میں
الشیخ خالد حسین گورایہ حفظہ اللہ
آپ نے کراچی کے معروف دینی ادارہ جامعہ ابی بکر الاسلامیہ کراچی سے علوم اسلامی کی تعلیم حاصل کی اورالمعہد الرابع مکمل کیا، بعد ازاں اسی ادارہ میں بحیثیت مدرس خدمات دین میں مصروف ہیں، آپ نے جامعہ اسلامیہ مدینہ منورہ میں گریجویشن کیا، اب دعوت کی نشر و اشاعت کے حوالےسے سرگرم عمل ہیں اور المدینہ اسلامک ریسرچ سینٹر کراچی میں نائب المدیر کی حیثیت سے خدمات سر انجام دے رہے ہیں ۔