مہمان نوازی: برکت اور ایمان کی علامت

مہمان نوازی: برکت اور ایمان کی علامت

مہمان نوازی اسلام کی پسندیدہ صفت اور ایمان کا حصہ ہے۔ حضرت ابراہیم علیہ السلام کی زندگی اس کی بہترین مثال ہے، اور نبی کریم ﷺ نے فرمایا: “جو اللہ اور آخرت پر ایمان رکھتا ہے، وہ مہمان کی عزت کرے۔” (بخاری، مسلم)

مہمان کی خاطر مدارت نہ صرف اجر و ثواب کا ذریعہ ہے بلکہ گھروں میں برکت اور خوشحالی لاتی ہے۔ بخل اللہ کی ناراضی کا سبب بنتا ہے، جبکہ مہمان نوازی اللہ کی رضا کا ذریعہ ہے۔ آئیں، اس خوبصورت سنت کو اپنائیں اور دنیا و آخرت کی بھلائیاں حاصل کریں۔

مصنف/ مقرر کے بارے میں

الشیخ مصعب بن ابرار حفظہ اللہ