- میڈیکل انشورنس کی مختلف اقسام کیا ہیں؟
- میڈیکل انشورنس جائز ہے؟
- کیا میڈیکل انشورنس کسی صورت استعمال کی جا سکتی ہے؟
- کیا ایک ملازم کمپنی کی طرف سے دی گئی میڈیکل انشورنس سے فائدہ اٹھا سکتا ہے؟
اسی سے متعلقہ
مشکوک گوشت اور ذبیحہ، حلال یا حرام؟
حلال جانورں کو کھانے کے لیے شریعت نے کیا شرط مقرر کی ہے؟ حلال جانور کو ذبح کرتے وقت اللہ تعالیٰ کا...
فہم قرآن (سورۃ الاحقاف9-16 )
نیوائیر منانے والوں کیلئے ایک سوال
پریشانیوں سے نجات کا آسان وظیفہ
حمراء الاسد کے مقام پر پیش آنے والا واقعہ کیا تھا؟کفار نے مسلمانوں کو کیا دھمکی دی، اور اس کا مقصد...
علماء کرام کی توہین کیوں؟
علماء کو غیر مناسب القابات دیے جانے کی وجہ کیا علماء خود ہیں؟ دینِ اسلام کے عروج کو نقصان پہنچانے...
ہم جشنِ عید میلاد النبی ﷺ کیوں نہیں مناتے؟
کیا امت کے بہترین ادوار میں عید میلاد منائی گئی؟ اس کا آغاز کب ہوا؟ کیا آئمہ اربعہ سے اس حوالے سے...
مصنف/ مقرر کے بارے میں
الشیخ عثمان صفدر حفظہ اللہ
آپ کراچی کے معروف دینی ادارہ المعہد السلفی سے علوم اسلامی کی تعلیم حاصل کی اورالشھادۃ العالیہ کی سند حاصل کی، جامعہ اسلامیہ مدینہ منورہ میں گریجویشن کیا، نیز اسلامک بینکنگ اور فنانس میں جامعہ کراچی سے پی ایچ ڈی جاری ہے۔ اب دعوت کی نشر و اشاعت کے حوالےسے سرگرم عمل ہیں اور المدینہ اسلامک ریسرچ سینٹر کراچی کے مدیر ، الھجرہ آن لائن انسٹیٹیوٹ کے مدیر ہیں ، البروج انسٹیٹیوٹ کراچی میں مدرس کی حیثیت سے فرائض سرانجام دے رہے ہیں۔