میت کی طرف سے قربانی کرنا؟

  • کیا میت کی طرف سے قربانی کی جا سکتی ہے؟
  • کیا میت کی طرف سے قربانی کرنا کسی صحیح حدیث سے ثابت ہے؟
  • جمہور علماء کا کیا مؤقف ہے؟ میت کی طرف سے قربانی کرنے کے دلائل کیا ہیں؟
  • وہ کونسے تین امور ہیں کہ جس کی بنیاد پر کہا جا سکتا ہے کہ میت کی طرف سے قربانی کی جا سکتی ہے؟
الشیخ عثمان صفدر حفظہ اللہ: آپ کراچی کے معروف دینی ادارہ المعہد السلفی سے علوم اسلامی کی تعلیم حاصل کی اورالشھادۃ العالیہ کی سند حاصل کی، جامعہ اسلامیہ مدینہ منورہ میں گریجویشن کیا، نیز اسلامک بینکنگ اور فنانس میں جامعہ کراچی سے پی ایچ ڈی جاری ہے۔ اب دعوت کی نشر و اشاعت کے حوالےسے سرگرم عمل ہیں اور المدینہ اسلامک ریسرچ سینٹر کراچی کے مدیر ، الھجرہ آن لائن انسٹیٹیوٹ کے مدیر ہیں ، البروج انسٹیٹیوٹ کراچی میں مدرس کی حیثیت سے فرائض سرانجام دے رہے ہیں۔