سیرتِ نبوی ﷺ کا مطالعہ صرف واقعات جاننے کا نام نہیں، بلکہ یہ ایک عملی، ایمانی اور فکری سفر ہے۔
اس آڈیو میں ہم جانیں گے کہ سیرت پڑھنے سے پہلے ہمیں کن بنیادوں کو سمجھنا ضروری ہے:
سیرت کا مقصد کیا ہونا چاہیے؟
نبی ﷺ کو کس زاویے سے دیکھنا ہے؟
سیرت کو کیسے عملی زندگی میں لانا ہے؟
اگر سیرت کو صحیح بنیاد پر پڑھا جائے، تو یہ انسان کی سوچ، کردار اور زندگی بدل دیتی ہے۔