اسی سے متعلقہ
روزِ قیامت نبی کریم ﷺ کی شفاعت کا مستحق کون؟
شفاعت کسے کہتے ہیں؟ روزِ قیامت کن لوگوں کو شفاعت کا اختیار دیا جائے گا؟ قرآن مجید میں کتنے مقامات...
سیرت النبی ﷺ ورکشاپ! قسط-1
سیرت النبی ﷺ ورکشاپ! قسط-1
مزدلفہ، رمی ، قربانی اور بال منڈوانے سے متعلق احکام و مسائل
مزدلفہ، رمی ، قربانی اور بال منڈوانے سے متعلق احکام و مسائل
واقعہ کربلاء کی حقیقت | قاتلین حسینؓ کون؟
یزید کی بیعت کا حکم مدینہ تک کیسے پہنچا؟سیدنا حسینؓ تک جب پیغام پہنچا تو انہوں نے کیا فرمایا؟سیدنا...
عیدالفطر کے مسنون اعمال
امہات المؤمنین رضی اللہ عنہن اہل بیت میں سے نہیں؟
عربی زبان میں لفظ “اہل” کا اطلاق کس پر ہوتا ہے؟ کیا امھات المؤمنین قرآنی دلائل کی رو سے...
مصنف/ مقرر کے بارے میں
الشیخ عبداللہ شمیم حفظہ اللہ
آپ نے کراچی کے معروف دینی ادارہ المعہد السلفی سے علوم اسلامی کی تعلیم حاصل کی اورالشھادۃ العالیہ کی سند حاصل کی، بعد ازاں اسی ادارہ میں بحیثیت مدرس خدمات دین میں مصروف ہیں، آپ نے جامعہ اسلامیہ مدینہ منورہ میں گریجویشن کیا، اب دعوت کی نشر و اشاعت کے حوالےسے سرگرم عمل ہیں اور المدینہ اسلامک ریسرچ سینٹر کراچی میں سینئر ریسرچ اسکالر اور الھجرہ آن لائن انسٹیٹیوٹ میں بحیثیت مدرس کام کررہے ہیں۔