اسی سے متعلقہ
حلال و حرام ! اسلام ایک مکمل ضابطہ حیات
حلال و حرام ! اسلام ایک مکمل ضابطہ حیات
فتنوں کی یلغار اور ان سے بچاؤ کی تدابیر
فتنوں کی یلغار اور ان سے بچاؤ کی تدابیر
عذابِ قبر کے چند اسباب
عذابِ قبر کے چند اسباب
منت اور نذر و نیاز کی شرعی حیثیت
منت اور ندر و نیاز کی شرعی حیثیت
ٹرانس جینڈر قانون ، حقائق ، مفاسد اور معاشرے پر اس کے خطرناک اثرات
پاکستانی پارلیمنٹ نے 2018 میں خواجہ سرا اور خُنثی کی آڑ میں اس غیر انسانی رویے کو قانونی تحفظ فراہم...
قادیانیت کیا ہے؟
قادیانیت کیا ہے؟
مصنف/ مقرر کے بارے میں
فضیلۃ الشیخ محمد ابراھیم بھٹی حفظہ اللہ
آپ ایک بلند پایہ خطیب اور ممتاز علمی شخصیت کے طور پر جانے جاتے ہیں ، دینی حلقوں میں آپ کا تعارف کوئی ڈھکا چھپا نہیں ، ملک پاکستان کے طول و عرض میں آپ کے پروگرامات کے تسلسل کا ایک طویل دورانیہ ہے ، چند سالوں سے جس میں قدرے کمی آئی ہے ، جس کی وجہ آپ کی بیماری ہے ،آپ بیماری کے باعث طویل سفر کی استطاعت نہیں رکھتے ، لیکن اب بھی حسب استطاعت دینی خدمات کا سلسلہ جاری ہے اور معہد البدیع کوئٹہ ٹاؤن کراچی کے بانی و رئیس اور شیخ الحدیث ہیں۔ دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ آپ کو صحت والی طویل زندگی عطا فرمائے ، ملک کے طول و عرض میں آپ کے خطابات کا سلسلہ پھر سے شروع ہوجائے ۔ آمین