اسی سے متعلقہ
من چاہا کھانے والی امت کے نبی ﷺ!
نبی کریم ﷺ کے اوصاف حمیدہ، آپ کے عادات اور سیرت سے متعلقہ اہم امور کو جاننے کےلیے کس کتاب کا مطالعہ...
قرآن مجید کی تلاوت کے لئے کوئی ایسی App تجویز کردیں جو اردو ترجمہ کے ساتھ ہو
قرآن مجید کی تلاوت کے لئے کوئی ایسی App تجویز کردیں جو اردو ترجمہ کے ساتھ ہو
مرحومین کی جانب سے قربانی کا حکم
پاکستان میں طلاق کی شرح میں اضافہ کیوں؟
چھوٹے اعمال، بڑا ثواب!
نبی کریم ﷺ نے 40 چھوٹے اعمال میں سب سے بڑی نیکی کیا بیان فرمائی؟ چھوٹے اعمال بھی جنت میں داخلے کا...
بے سند داعی اور چرب زبانی
مصنف/ مقرر کے بارے میں
الشیخ عبداللہ شمیم حفظہ اللہ
آپ نے کراچی کے معروف دینی ادارہ المعہد السلفی سے علوم اسلامی کی تعلیم حاصل کی اورالشھادۃ العالیہ کی سند حاصل کی، بعد ازاں اسی ادارہ میں بحیثیت مدرس خدمات دین میں مصروف ہیں، آپ نے جامعہ اسلامیہ مدینہ منورہ میں گریجویشن کیا، اب دعوت کی نشر و اشاعت کے حوالےسے سرگرم عمل ہیں اور المدینہ اسلامک ریسرچ سینٹر کراچی میں سینئر ریسرچ اسکالر اور الھجرہ آن لائن انسٹیٹیوٹ میں بحیثیت مدرس کام کررہے ہیں۔