
/
RSS Feed
رجب کے اسلامی مہینوں میں سے ایک ہے جو کہ حرمت والے مہینوں میں سے ہے ، مگر اس مہینے میں بعض لوگ ایک بدعت کا ارتکاب کرتے ہیں کہ اس مہینے میں کونڈے بناکر تقسیم کرتے ہیں اور اسے نیک کام سمجھتے ہیں ، اس بیان رجب کے کونڈوں کی حقیقت بیان کی گئی ہے