- آج کی دنیا میں زیادہ تر معاشی جنگیں ہی لڑی جاتی ہیں
- معاشی بائیکاٹ آج کی دنیا کا طاقتور ہتھیار ہے اور یہی وجہ ہے کہ امریکہ کی کچھ ریاستوں میں بائیکاٹ کی بات کرنے پر پابندی ہے
- بائیکاٹ کا اصل فائدہ تب ہوتا ہے جب یہ حکومتی سطح پر ہو
- بائیکاٹ کے حوالے سے یہ بات ذہن میں رہے کہ جو بائیکاٹ تسلسل کے ساتھ /مستقل بنیاد پر کیا جائے وہی زیادہ کارآمد ہوتا ہے,کچھ لمحوں کے جذباتی بائیکاٹ کا کوئی فائدہ نہیں
- اگر معاشی بائیکاٹ کیا جا رہا ہے تو کیا سوشل میڈیا کا بھی بائیکاٹ کیا جائے؟