- “جب جاوید احمد غامدی ‘قرآن و سنت’ کہتے ہیں تو ‘سنت’ سے ان کی مراد کیا ہوتی ہے، اور کیا اس مفہوم کو ان کے علاوہ بھی کسی نے اختیار کیا ہے؟
- غامدی صاحب کا نظریۂ حدیث کیا ہے؟
- ان کے نزدیک سنت کا ماخذ کیا ہے اور ان کا یہ نظریہ عقل و شریعت کے خلاف کس طرح ہے؟
- غامدی صاحب کے نزدیک حدیث کی حیثیت کیا ہے؟
- اگر غامدی صاحب حدیث کے منکر ہیں تو پھر وہ اپنی کتابوں میں احادیث کا ذکر کیوں کرتے ہیں؟
- مسلمانوں کے نزدیک کون سا فرقہ منکرینِ حدیث کہلاتا ہے اور کیوں؟”
