اسی سے متعلقہ
دنیا مل گئی تو آخرت بھی ملیں گے
دنیا چاند پر پہنچ گئی اور ہم مولوی کی وجہ سے پیچھے رہ گئے؟
کیا نبی کریم ﷺ علم غیب جانتے تھے؟
علمِ غیب کسے کہتے ہیں؟ عالم الغیب سے کیا مراد ہے؟ کیا نبی کریم ﷺ عالم الغیب تھے؟ اگر آپ ﷺ عالم...
قبروں کو پختہ بنانا حرام کیوں؟
کیا قبروں کو پختہ بنانے کے جواز پر کوئی ایک حدیث بھی ہے؟ کیا پکی قبروں کا ڈھا دینا ظلم اور گستاخی...
ہماری 60, 70 سالہ زندگی کا مقصد
تزکیہ نفس اور قرآن کریم ( حسد کی سنگینی )
مصنف/ مقرر کے بارے میں
الشیخ خالد حسین گورایہ حفظہ اللہ
آپ نے کراچی کے معروف دینی ادارہ جامعہ ابی بکر الاسلامیہ کراچی سے علوم اسلامی کی تعلیم حاصل کی اورالمعہد الرابع مکمل کیا، بعد ازاں اسی ادارہ میں بحیثیت مدرس خدمات دین میں مصروف ہیں، آپ نے جامعہ اسلامیہ مدینہ منورہ میں گریجویشن کیا، اب دعوت کی نشر و اشاعت کے حوالےسے سرگرم عمل ہیں اور المدینہ اسلامک ریسرچ سینٹر کراچی میں نائب المدیر کی حیثیت سے خدمات سر انجام دے رہے ہیں ۔