📌کیا خواتین کے لئے طہارت کے مسائل جاننے میں کوئی پردہ ہے؟

📌جنابت کیا ہے اور کب واقع ہوتی ہے اور اُس کی طہارت کا کیا حکم ہے؟؟

📌کیا منی پاک ہے؟؟ اور اگر منی کپڑے پر لگ جائے تو کیا اس حالت میں نماز پڑھی جاسکتی ہے؟

📌جس طرح پیشاب کے قطروں سے کپڑے ناپاک رہتے ہیں کیا منی کے لگے رہنے سے بھی ناپاک رہتے ہیں؟

📌الله تعالیٰ کی مخلوق میں سب سے زیادہ فضیلت والی مخلوق کی پیدائش بھی اسی مادے سے ہوئی ہے

📌نبی اکرم ﷺ کا طہارت کے معاملے کا اس قدر اہتمام آپ ﷺ کے بشر ہونے پر دلالت نہیں کرتا؟

الشیخ عثمان صفدر حفظہ اللہ

آپ کراچی کے معروف دینی ادارہ المعہد السلفی سے علوم اسلامی کی تعلیم حاصل کی اورالشھادۃ العالیہ کی سند حاصل کی، جامعہ اسلامیہ مدینہ منورہ میں گریجویشن کیا، نیز اسلامک بینکنگ اور فنانس میں جامعہ کراچی سے پی ایچ ڈی جاری ہے۔ اب دعوت کی نشر و اشاعت کے حوالےسے سرگرم عمل ہیں اور المدینہ اسلامک ریسرچ سینٹر کراچی کے مدیر ، الھجرہ آن لائن انسٹیٹیوٹ کے مدیر ہیں ، البروج انسٹیٹیوٹ کراچی میں مدرس کی حیثیت سے فرائض سرانجام دے رہے ہیں۔

Recent Posts

نبی کریمﷺ 4 سے زائد شادیان کیوں کیں؟

نبی کریم ﷺ کی چار سے زیادہ ازواجِ مطہرات ہونے کے پیچھے کون سی تین…

12 hours ago

پیر بچائے گا یا اعمال؟

یہودیوں کی وہ کون سی خوش فہمی تھی جس نے انہیں دھوکے میں رکھا؟ "فلاں…

1 day ago

سنتِ رسول ﷺ کی قطعی حجیت اور عقل پرستی کا فتنہ

مقرر کے مطابق اسلام کی تاریخ میں سب سے پہلا اور سب سے بدترین فتنہ…

4 days ago

عُلماء کرام زمین کے ستارے!

امام عبد اللہ بن مبارک رحمہ اللہ نے "اہلِ حدیث" کے بارے میں کیا فرمایا؟…

1 week ago

عورتیں جہنم میں زیادہ کیوں؟مشہور اعتراض کی حقیقت!

جہنم میں عورتوں کی کثرت کس اعتبار سے ہوگی؟ جہنم میں عورتوں کی تعداد زیادہ…

2 weeks ago

عمل اور نیت

خطبہ اول: یقیناً ہر قسم کی تعریف زمین و آسمان کے رب اللہ کے لیے…

2 weeks ago