- کیا موجودہ دور کی ٹیکنالوجی کو علاماتِ قیامت میں ذکر کردہ چیزوں سے تشبیہ دینا صحیح ہے؟
- جو بات علامات قیامت کے تعلق سے احادیث میں بیان ہویٔ ہےاسکو بغیر کسی تاویل کے ویسے ہی ماننا ہے جیسے احادیث میں بیان ہویٔ ہے
اسی سے متعلقہ
کیا آپ کرسمس میں شرکت کر رہے ہیں؟
میری قربانی صرف اللہ کے لئے
میری قربانی صرف اللہ کے لئے
اللہ تعالیٰ پر بندوں کے اعمال کب پیش ہوتے ہیں؟
اللہ تعالیٰ پر بندوں کے اعمال کب پیش ہوتے ہیں؟
قبر کے عذاب سے بچاؤ کیسے ممکن ہے؟
عذابِ قبر بر حق ہے وہ کونسے گناہ ہیں کہ جو عذابِ قبر کا باعث بنتے ہیں؟ کیا قبر پر کوئی پودا لگانے...
اللہ تعالیٰ کے ناموں کی کتنی قسمیں ہیں؟!!
کیا الله تعالیٰ کے نام صرف 99 ہیں؟ کیا الله تعالیٰ نے اپنے تمام نام اپنے بندوں کو سکھا دیئے ہیں؟
دجال کے پیروکار کون ہوں گے؟
دجال کی علامات دیکھنے کے باوجود بہت سے لوگ اس پر ایمان لے آئیں گے دجال کی علامات یہ ہونگی: (اس کے...
مصنف/ مقرر کے بارے میں
الشیخ عثمان صفدر حفظہ اللہ
آپ کراچی کے معروف دینی ادارہ المعہد السلفی سے علوم اسلامی کی تعلیم حاصل کی اورالشھادۃ العالیہ کی سند حاصل کی، جامعہ اسلامیہ مدینہ منورہ میں گریجویشن کیا، نیز اسلامک بینکنگ اور فنانس میں جامعہ کراچی سے پی ایچ ڈی جاری ہے۔ اب دعوت کی نشر و اشاعت کے حوالےسے سرگرم عمل ہیں اور المدینہ اسلامک ریسرچ سینٹر کراچی کے مدیر ، الھجرہ آن لائن انسٹیٹیوٹ کے مدیر ہیں ، البروج انسٹیٹیوٹ کراچی میں مدرس کی حیثیت سے فرائض سرانجام دے رہے ہیں۔