کتاب الرقاق من صحیح البخاری| کلاس 05 قسط 02
اسی سے متعلقہ
نبی کریم ﷺ کی دعا اور اہلِ طائف پر اس کے اثرات
نبی ﷺ نے اہلِ طائف کا محاصرہ کیوں اور کب فرمایا؟ نبی ﷺ جنگِ طائف کے دوران صحابہ کرام کی کس بات پر...
نیوائیر منانے والوں کیلئے ایک سوال
لاس اینجلس میں آگ! کیا یہ اللہ کا عذاب ہے؟
لاس اینجلس میں لگی آگ سے متعلق ہمارا کیا نظریہ ہو؟ کیا اسے صرف قدرتی آفت، عذاب یا آزمائش کہا جاسکتا...
علامہ بدیع الدین شاہ راشدی رحمہ اللہ کی چند منفرد کتابوں کا مختصر تعارف
شاہ صاحب کی عربی، سندھی اور اردو زبانوں میں تصنیف کردہ کتابوں کی تعداد کیا ہے؟ شاہ صاحب نے کن...
“دعاؤں سے بھی اگر پریشانیاں دور نہ ہوں تو کیا کریں؟”
وظائف کرنے کے باوجود پریشانیاں کیوں دور نہیں ہوتی؟ ایسی صورت میں مؤمن کو کیا کرنا چاہیے؟ مسنون...
فہم قرآن (سورۃ الاحقاف1- 08)
مصنف/ مقرر کے بارے میں
فضیلۃ الشیخ علامہ عبد اللہ ناصر رحمانی حفظہ اللہ
آپ کا شمار پاکستان کے نامور علماء میں ہوتا ہے ، آپ کو اللہ تعالیٰ نے بے شمار خداداد صلاحیتوں سے نوازا ہے ، آپ ایک داعی ، مبلغ ، مصنف ، مدرس ہونےکے ساتھ ساتھ ایک معروف مقرر و خطیب بھی ہیں ۔ 28 دسمبر 1958ء کو کراچی میں پیدا ہوئے ۔ کراچی کے معروف ادارے جامعہ دارالحدیث رحمانیہ سولجر بازار کراچی سے علوم اسلامیہ کی سند حاصل کرنے کے بعد جامعہ محمد بن سعود الریاض سے حدیث و علوم حدیث میں بکالوریس کی سند حاصل کی ۔ آپ اس وقت جمعیت اہلحدیث سندھ کے امیر ، المعہد السلفی للتعلیم والتربیہ کراچی کے رئیس ، المدینہ اسلامک ریسرچ سینٹر اور البروج انسٹیٹیوٹ کے سرپرست اعلیٰ ہیں۔ آپ متعدد کتب کے مصنف بھی ہیں۔